Aaj News

منگل, مئ 14, 2024  
05 Dhul-Qadah 1445  

یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزے کا مرکز ترکی اور یونان بارڈر سے 24 کلومیٹر دور تھا
شائع 03 نومبر 2023 12:08pm
تصویر — فائل
تصویر — فائل

یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 عشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ہے، جو صبح 8 بج کر 24 منٹ پر آیا۔

زلزے کا مرکز ترکی اور یونان بارڈر سے 24 کلومیٹر دورتھا۔

earthquake

Greece