Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ میں 5 سال میں 1600 انکوائریز مکمل نہ ہوسکیں

نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف
شائع 04 نومبر 2023 08:53pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن میں 5 سال میں 16سو 11 انکوائریز مکمل نہیں ہوسکی ہیں۔

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی کارکردگی کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔

صوبے کے وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک ہزار19 کیس بند کیے جبکہ 17 سو 40 مؤخرکر دیئے گئے۔

اجلاس میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ محکمہ اینٹی کرپشن میں فقط 5 سو 22 ایف آئی آر درج ہوئیں۔

NAB

anti corruption

corruption case

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div