پاکستان شائع 11 جولائ 2025 08:14pm کوہستان کرپشن اسکینڈل: 3 ارب کی کرپشن میں پلی بارگین کی درخواست پشاور ہائی کورٹ نے درخواست نمٹادی، ملزم کو نیب سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 04 جولائ 2025 03:44pm خیبرپختونخوا :غیرقانونی کان کنی، محکمہ جنگلات، معدنیات اور ریونیو افسران کیخلاف انکوائری نیب نے متعلقہ محکموں سے غیرقانونی کان کنی سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کر لیا
پاکستان شائع 26 جون 2025 03:45pm کوہستان کرپشن اسکینڈل: نیب نے 5 ارب کے مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے نیب نے کروڑوں روپے مالیت کی 77 گاڑیاں بھی تحویل میں لےلیں
پاکستان شائع 24 جون 2025 08:03pm کرپشن اور بد عنوانی کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم کی چیئرمین نیب سے گفتگو وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین نیب کی ملاقات، نیب کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش
پاکستان شائع 23 جون 2025 01:19pm کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب کا اعظم سواتی کی عدم پیشی پر دوسرا نوٹس جاری کرنےکا عندیہ اعظم سواتی کے ساتھ رابطہ نہیں ہو رہا، پیش ہونے کے لیے مہلت دی جائے، وکیل کا نیب میں موقف
پاکستان شائع 21 جون 2025 02:23pm سندھ کے سیکریٹری داخلہ نیب کے ریڈار پر، انڈر ٹرائل قیدی کو بار بار رہا کرانے کا الزام اقبال میمن سے مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی
پاکستان شائع 18 جون 2025 09:39pm کوہستان کرپشن اسکینڈل: نیب نے اعظم سواتی کو 23 جون کو طلب کرلیا سابق وفاقی وزیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں پرنیب حیات آباد پشاور میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 جون 2025 01:10pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت، نیب نے لیگل ٹیم تشکیل دے دی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہیں
پاکستان شائع 29 مئ 2025 08:24pm پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیاں: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے معاملہ نیب کو بھجوا دیا وزارت مواصلات کی جانب سے فنانس ڈویژن کی اجازت کے بغیر اکاؤنٹس کھولنے پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 12:35pm اسلام آباد میں زمین کی خورد برد: نیب تحقیقات کیخلاف سماعت کیلئے تشکیل بینچ ٹوٹ گیا جسٹس انعام امین ماضی میں پٹشنرکے وکیل رہ چکے اس لیے انہوں نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔
پاکستان شائع 17 مئ 2025 11:44pm کوہستان کرپشن کیس؛ نیب کی اثاثے منجمد کرنے کی درخواستیں پر سماعت 22 مئی تک ملتوی احتساب عدالت نے درخواستیں یکجا کر کے سماعت 22 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 مئ 2025 08:53am کوہستان: 40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد ملزمان سے ایک ارب انسٹھ کروڑبرآمد کی گئی جس میں پاکستانی کرنسی، امریکی ڈالر اور سونا شامل ہے۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 07:46pm نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 09:39pm بحریہ ٹاؤن کی متعدد جائیدادیں سیل، شہریوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی 'کسی کے غیر قانونی اقدامات کی سزا عام شہریوں کو نہیں ملنی چاہیے، حکومت کوئی طریقہ وضع کرے'
پاکستان شائع 26 فروری 2025 06:22pm قتل یا خودکشی؟ نیب افسر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال سامنے نہ آسکی تین دن قبل نیب آفیسر کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 08:28pm کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب کراچی کی 7500 ایکڑ زمین کی فائلیں کھول دیں تو دنگل مچ جائے گا، نذیر احمد بٹ کا خطاب
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 06:09pm نیب لاہور کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کر دیے گئے چیئرمین نیب کے حکم سے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 12:15pm نیب نے اپنے ادارے میں رائٹ سائزنگ کا بڑا فیصلہ کرلیا چیئرمین نیب نے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کی کل 238 آسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 12:09pm عدالت نے پرویز الہیٰ کی درخواست پر نیب کو جرمانہ کردیا عدالت نے نیب کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:40pm بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مالی بے قاعدگیوں پر نیب کی تحقیقات شروع، کرپٹ سسٹم میں کھلبلی نیب حکام نے ڈی جی پارکس کو خط لکھ دیا، 13 دسمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:20pm سابق ڈی جی نیب لاہور کیخلاف نیب انکوائری شروع ہونے کا انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:08pm لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادی جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:47pm پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 11:33am سابق وزیراعظم کی رینٹل پاور کیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری احتساب عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 03:40pm اراکین اسمبلی کے خلاف گمنام درخواستیں، نیب کا بڑا فیصلہ ڈپٹی چیئرمین نیب کی گورنر پنجاب کو یقین دہانی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:06pm پرائم زون اسکینڈل : 125 کروڑ کی کرپشن کیس میں شہریوں کو لوٹنے والے اہم ملزمان گرفتار پرائم زون انتظامیہ نے شہریوں کو ماہانہ بھاری منافع کا لالچ دے کر خطیر رقوم بٹوری، نیب لاہور
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:55pm نیب نے زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کیلیے درخواست دائر کردی زلفی بخاری کی کتنی جائیدادیں بتائی گئی ہیں؟
پاکستان شائع 29 اگست 2024 08:36pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں نیب ڈیسک قائم نیب سہولت ڈیسک کا مقصد اراکین اسمبلی کے خلاف شکایات کی تصدیق کرنا ہے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:31pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت: عمران خان نے روسٹرم پر جیلر کو جھاڑ دیا آپ کے حکم کے باوجود جیلر 3 ہفتوں سے بیٹوں سے بات نہیں کرارہا، عمران خان