میکسیکو میں کرسمس پارٹی پر حملہ، 12 افراد جاں بحق
مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کردی
میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں ایک تقریب پر ہونے والے حملے میں 12 افراد مارے گئے۔
خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کے مطابق ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کردی۔
اس حوالے سے میکسیکو کے اٹارنی جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوں میں 12 افراد مارے گئے ہیں، تاہم حکام نے مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔
روئٹرز کے مطابق ریاست گواناجواٹو بڑی فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
firing
mexico
Holiday Party
مزید خبریں
رفح پر حملہ، امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دی
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
بھارت میں خاتون نے ایک ساتھ 5 بچوں کو جنم دے دیا
اولاد کی پیدائش پر ماں کو کروڑوں روپے مل گئے
بھارتی ایئرلائن کے کئی ملازمین ایک ساتھ ہی بیمار ہو گئے، کمپنی نے سر جوڑ لیے
موت کے صحرا میں بدترین درجہ حرارت ریکارڈ، کتنی گرمی تھی؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.