سال 2024 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی اور کب، کیلنڈر آگیا
آئندہ سال چھٹیوں کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا
وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
ملک میں آئندہ سال چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی کابینہ ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ درج ذیل کلینڈر کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے کہ 2024 میں ملک میں کون کون سے مواقع پر عام تعطیلات ہوں گی۔
چھٹی | دن | تاریخ |
---|---|---|
یوم کشمیر | پیر | فروری 5 |
یوم پاکستان | ہفتہ | 23 مارچ |
عید الفطر | بدھ، جمعرات، جمعہ | اپریل 10، 11 اور 12 |
یوم مزدور | بدھ | 1 مئی |
عید الاضحی | پیر، منگل، بدھ | جون 17، 18 اور 19 |
عاشورا | منگل اور بدھ | 16 اور 17 جولائی |
یوم آزادی | بدھ | 14 اگست |
عید میلاد النبی | پیر | 16 ستمبر |
علامہ اقبال ڈے | ہفتہ | 9 نومبر |
یوم قائد/کرسمس | بدھ | دسمبر 25 |
کرسمس کے بعد کے دن* | ہفتہ | دسمبر 26 |
آئندہ سال ہونے والی بینکوں کی چھٹیاں
بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی چھٹی ہوگی، اختیاری چھٹیوں کے حوالے سے یکم جنوری کو نئے سال کی اختیاری چھٹی ہوگی۔
holiday
مزید خبریں
عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا
خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟عرفان صدیقی
مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف
آزاد کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ، 2 افراد جاں بحق، کئی گاڑیاں نذر آتش
امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.