Aaj News

پیر, جون 17, 2024  
10 Dhul-Hijjah 1445  

کوٹ ادو: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

مسافر وین ملتان سے بھکر کی طرف جا رہی تھی
شائع 25 مئ 2024 09:38pm

کوٹ ادو میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ٹرک کی مسافر وین سے ٹکر سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

چوک سرورشہیدروڈ پر اڈا محمد والا سٹاپ کے قریب ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم سے وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے جبکہ دس افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو کی جانب سے زخمیوں اور لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، مسافر وین ملتان سے بھکر کی طرف جا رہی تھی وین میں ایک ہی خاندان کے بیس سے زائد افراد سوار تھے۔

punjab

rescue operation

rescue 1122