پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 12:01pm دھند کے باعث وین ٹرک سے ٹکرا گئی،7 جاں بحق حادثہ کندھ کوٹ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 03:52pm اسلام آباد میں نجی فارم ہاؤس کا سیکیورٹی گارڈ قتل ملزمان سیکیورٹی گارڈ سے گن اور موبائل فون چھین کر فرار
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 01:38pm سرگودھا میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق کمرے کی چھت پر گنجائش سے زیادہ اینٹیں رکھی ہوئی تھیں، ریسکیو
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 11:05am لاہور میں تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:43pm گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 08:28pm کراچی اور بورے والا میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 سالہ بچی اور باپ بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:32am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 09:39pm میلسی: باراتیوں کی کار نہر میں جاگری، دولہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے ریسکیو آپریشن کے بعد 3 نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 12:59pm جہلم میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل رحمان رسول نے صفیہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 12:42pm سیمنٹ فیکٹری کے ڈپٹی منیجر نے ہم منصب سمیت دو افراد کو قتل کردیا فائرنگ کے بعد وقاص بنگش نامی ملزم موقع سے فرار ہوگیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 10:40am بہاولپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 12:45pm مالاکنڈ: بیٹے نے معمولی تکرار پر باپ کو قتل کرکے خودکشی کرلی باپ بیٹے کی لاشیں بٹ خیلہ اسپتال منتقل کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:11pm میانوالی: گاڑی نہر میں گرنے سے فوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق شرافت علی سمیت دیگر افراد کی نماز جنازہ میانوالی کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 01:54pm قصور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق انسپکٹر طارق بشیر چیمہ کو پیٹ میں گولیاں لگی تھیں، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:37pm لاہور: چار بہن بھائیوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین، والد نے سب کو قتل کردیا ذہنی معذور والد نے بچوں کو نہر میں پھینک کر مارنے کا اعتراف کر لیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:06am پنجاب میں قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی کٹی پتنگ کی ڈور نوجوان کی گردن پر پھر گئی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 07:58pm دو گروہوں میں تصادم میں کلہاڑیوں کے وار اور فائرنگ سے 3 افراد قتل پولیس نے کارروائی کرکے 3 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 04:02pm کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت3 افراد جاں بحق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 03:37pm جہلم: خاوند نے بیوی، بیٹے اور سالی کو قتل کرکے خودکشی کرلی پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 08:58am نوشہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی بس میں 25 افراد سوار تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 10:17am لکی مروت میں کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق چاروں افراد بجلی کے 11 ہزار میگا واٹ لائن پر کام کر رہے تھے، ریکسیو ترجمان
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 12:02am سوات: مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 192 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہند وکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:35am دریائے چترال پر مسافروں سے بھری چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی ریسکیو 1122 نے تمام پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت نکال لیا
پاکستان شائع 17 اگست 2023 11:03am مالاکنڈ میں جائیداد کے تنازعے پر ماں دو بیٹوں سمیت قتل مقتولین اور ملزمان آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں، پولیس
پاکستان شائع 13 اگست 2023 05:51pm معمر شخص کو گاڑی تلے روندنے والے افراد پر شہریوں کا تشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے کار سوار ملزمان کو شہریوں سے چھڑوا کر تھانے منتقل کیا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:32am لیہ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
پاکستان شائع 08 اگست 2023 06:24pm بھینسوں کو نہلانے کیلئے نہر میں اترنے والے 3 بچے ڈوب گئے بچوں کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا واقعہ لاہور میں پیش آیا
پاکستان شائع 01 اگست 2023 10:46am لورالائی : کوچ اور پک اپ میں تصادم، 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں سے 4 افراد کا تعلق پنجاب، 2 افراد کا تعلق بلوچستان سے ہے
جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید