پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

طلبہ کو20 روز کی چھٹیاں ہوں گی ، سیکرٹری اسکولز پنجاب
شائع 25 نومبر 2024 04:24pm
Winter holidays declared in Punjab - Breaking News - Aaj News

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز20 دسمبر سے ہوگا ۔

سیکرٹری اسکولز پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر میں سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق تعلیمی اداروں میں طلبہ کو 20 روزکی چھٹیاں ہوں گی، سردیوں کی تعطیلات 10جنوری تک جاری رہیں گی۔

punjab

Punjab Government

Educational Institutes Closed