مالٹا میں انوکھا کرسمس انداز
.
مالٹا کے ساحلی شہر کوورا میں نیشنل ایکویریم میں کرسمس سے قبل ایک دلچسپ نظارہ دیکھنے کو ملا، جہاں سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس ڈائیور نے ٹینک کے اندر موجود زیبرا شارک اور مچھلیوں کو خوراک دی۔ کرسمس سیزن کے موقع پر یہاں خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جن کا مقصد آنے والے مہمانوں کو تفریح اور انوکھا تجربہ فراہم کرنا ہے۔ اس منفرد مظاہرے کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے جو منظر کو کیمروں میں قید کرتے رہے۔
مقبول ترین





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔