اولمپکس 2026: ہیلمٹس کے دلکش اسٹائلز

.
شائع 12 فروری 2026 03:49pm

میلانو کورٹینا 2026 اولمپکس کا حصہ ہے، جو 6 سے 22 فروری 2026 تک جاری رہے گا۔ کھلاڑی اسپائک شوز سے شروعات کرتے ہیں، ایروڈائنامک ہیلمٹ اور اسپیڈ سوئٹ پہنتے ہیں، اور 1,730 میٹر لمبے ٹریک پر 16 موڑوں سے گزرتے ہیں۔ یہ ایرو ڈائنامک ہیلمٹس کی تصاویر مختلف ڈیزائنز، قومی علامات اور بولڈ ڈیزائنز سے سجے ہوتے ہیں۔ یہ ہیلمٹس نہ صرف حفاظت بلکہ کھلاڑیوں کی انفرادی شخصیت، قومی فخر اور سیاسی پیغامات بھی اجاگر کرتے ہیں۔