ایران پر فضائی حملوں سے نقصان
.
اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران کے 153 شہروں میں 1039 حملے کیے ہیں جب کہ ان حملوں کے نتیجے میں اموات 787 تک پہنچ گئی ہیں۔ حالیہ کارروائیوں کے بعد خطے کی مجموعی صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے۔ تہران میں جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران تاریخی گلستان محل کو بھی نقصان پہنچا ہے جب کہ ایران نے اس واقعے کو ثقافتی ورثے پر حملہ قرار دیا ہے۔
مقبول ترین


























