آبنائے ہرمز میں تباہ ہونے والے جہاز

.
شائع 01 اپريل 2026 12:20pm

خلیج فارس اور بحیرہ عرب کو ملانے والی اہم ترین بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز اس وقت عالمی تنازع کا مرکز بن چکی ہے۔ تجارتی جہازوں اور تیل بردار ٹینکرز کو وہاں سے گزرنے پر ایران اسرائیل جنگ کے باعث شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ان تصاویر میں دیو ہیکل بحری جہازوں کی تباہی کے مناظر جنگ کی سنگینی کو واضح کرتے ہیں، جو ڈرون حملوں اور دھماکوں کا شکار ہو کر آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔