Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت آٹھ فروری تک ملتوی کر دی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایان علی سماعت کے موقع پر عدالت پہنچ گئیں۔ ہائی کورٹ کے سنئیر وکیل اختر علی محمود کے انتقال کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت ملتوی ہو گئی۔ عدالت نے ایان علی کی درخواست کی سماعت آٹھ فروری تک ملتوی کر دی۔ سماعت ملتوی ہونے پر ایان علی واپس چلی گئی۔
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت آٹھ فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایان علی سماعت کے موقع پر عدالت پہنچ گئیں۔ ہائی کورٹ کے سنئیر وکیل اختر علی محمود کے انتقال کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت ملتوی ہو گئی۔ عدالت نے ایان علی کی درخواست کی سماعت آٹھ فروری تک ملتوی کر دی۔ سماعت ملتوی ہونے پر ایان علی واپس چلی گئی۔