Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد :مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کررہے ہیں،اقتصادی راہداری سے متعلق اختلافات جلد ختم ہو جائیں گے۔اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری سے متعلق تمام اختلافات جلد ختم ہوجائیں گے،سی پیک کامقصد آپس میں تعاون ہے،مشیر خارجہ نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ خطہ کی خوشحالی کا منصوبہ ہے،منصوبے کی تکمیل سے پاکستان خوشحال اورنوجوانوں کوروزگار کے مواقع ملیں گے۔سرتاج عزیز کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب اور موثرحکمت عملی کی وجہ سے دہشتگردی میں کمی ہوئی،ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کررہے ہیں۔
اسلام آباد :مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کررہے ہیں،اقتصادی راہداری سے متعلق اختلافات جلد ختم ہو جائیں گے۔
اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری سے متعلق تمام اختلافات جلد ختم ہوجائیں گے،سی پیک کامقصد آپس میں تعاون ہے،مشیر خارجہ نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ خطہ کی خوشحالی کا منصوبہ ہے،منصوبے کی تکمیل سے
پاکستان خوشحال اورنوجوانوں کوروزگار کے مواقع ملیں گے۔سرتاج عزیز کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب اور موثرحکمت عملی کی وجہ سے دہشتگردی میں کمی ہوئی،ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کررہے ہیں۔