شائع 28 اپريل 2017 05:38am

اوپر دی گئی تصویر بولی وڈ کی کس اداکارہ کی ہے؟

اوپر دی گئی تصویر بولی وڈ کی معروف اداکارہ  سونم کپور کے بچپن کی ہے ،سونم کپور کو  بھارتی فلم انڈسٹری کا فیشن آئیکون مانا جاتا ہے ان کے زیب تن کیے  لباس فیشن انڈسٹری کا حصہ بن جاتے ہیں۔

تصویر میں سونم کی شرارتی مسکراہٹ سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ چلبلی اور 'خوبصورت'اداکارہ بچپن میں بہت شرارتی ہوگی۔

سونم کے سا تھ تصویر میں ان کے کزن اور بولی وڈ کے معروف اداکار ارجن کپور نظر آرہے ہیں۔

Since it's #throwbackthursday I thought I'd put the picture of my almost twin/cousin @arjunkapoor and I have you watched the #halfgirlfriendtrailer yet?? https://youtu.be/KmlBnmyelHI

A post shared by sonamkapoor (@sonamkapoor) on

سونم کی مزید تصاویر دیکھئے

Read Comments