Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں جگہ جگہ پھیلے کچرے کے ڈھیر شہریوں کے لئے مشکلات کا سبب بن رہے ہیںیہ کراچی کا کوئی مضافاتی علاقہ نہیں بلکہ شہرکا پوش علاقہ کلفٹن ہے ۔جہاں یہ کچرے کے ڈھیرشہری انتظامیہ کومنہ چڑھارہے ہیں،ہرطرف پھیلی گندگی انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھول رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بارباردرخواستیں دینے کے باوجود کوئی سننے والا نہیں،یہ کھلے گٹراورکچرے کے ڈھیر بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔کھلے ہوئے مین ہولزنا صرف لوگوں صحت کونقصان پہنچارہے ہیں بلکہ آئے دن حادثات کا سبب بھی بن رہے ہیں۔
کراچی :کراچی میں جگہ جگہ پھیلے کچرے کے ڈھیر شہریوں کے لئے مشکلات کا سبب بن رہے ہیںیہ کراچی کا کوئی مضافاتی علاقہ نہیں بلکہ شہرکا پوش علاقہ کلفٹن ہے ۔
جہاں یہ کچرے کے ڈھیرشہری انتظامیہ کومنہ چڑھارہے ہیں،ہرطرف پھیلی گندگی انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھول رہی ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ بارباردرخواستیں دینے کے باوجود کوئی سننے والا نہیں،یہ کھلے گٹراورکچرے کے ڈھیر بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔کھلے ہوئے مین ہولزنا صرف لوگوں صحت کونقصان پہنچارہے ہیں بلکہ آئے دن حادثات کا سبب بھی بن رہے ہیں۔