شادی پر ہیٹرک جلدی نہیں ہوسکتی ،عمران خان
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے ایک دو بار اپنی چھوٹی انگلی میں پہنی انگوٹھی گھمائی،یہ عمل بھلا صحافیوں کی تیز نگاہوں سے کہاں چھپتا،فورا ہی ایک صحافی نے سوال کیا کہ کہیں خان صاحب سے شادیوں کی ہیٹ ٹرک تو نہیں کرنے جارہے،اس سوال پر عمران خان بھی مسکرادیئے اور بولے یہ وہ انگوٹھی نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ اتنی جلدی ہیٹ ٹرک نہیں ہوسکتی،کپتان کا تیسری شادی کے امکانات کو قطعی طور پر مسترد کرنے کے بجائے
یہ کہنا کہ ہیٹرک اتنی جلدی نہیں ہوتی، دل میں چھپے ارمانوں کو ظاہر کررہا ہے۔
Read Comments