کراچی :آسکر ایوارڈ کیلئے دوسری بار نامزد ہونے والی شرمین عبید چنائے کا کہنا ہے انہیں زیادہ خوشی ہوگی جب غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون منظور کیا جائے گا۔شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔اس موقعے پر آج نیوزسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔شرمین کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں غیر ت کے نام پر قتل کیخلاف قانون منظور ہوتا تو انکو زیادہ مسر ت ہوتی۔
کراچی :آسکر ایوارڈ کیلئے دوسری بار نامزد ہونے والی شرمین عبید چنائے کا کہنا ہے انہیں زیادہ خوشی ہوگی جب غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون منظور کیا جائے گا۔شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔
اس موقعے پر آج نیوزسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔شرمین کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں غیر ت کے نام پر قتل کیخلاف قانون منظور ہوتا تو انکو زیادہ مسر ت ہوتی۔