شائع 08 مئ 2017 02:52pm

شاہ رخ خان اب کس آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں؟

شاہ رخ خان کی ہوم پروڈکشن ریڈ چلیز کے بینر تلے بننے والی دوفلمیں گوری شندے کی ڈیئر زندگی اور راہول ڈھولکیا کی ریئس نے  گزشتہ دنوں خوب کامیابی کے جھنڈے گاڑےہیں۔

اس پروڈکشن کا نیا پروجیکٹ ایک ملٹری آپریشن 'آپریشن کھکڑی'پر مبنی فلم ہے۔جو سال 2000میں سیےرا لیونی(افریقا) میں کیا گیا تھا۔ فلم بھی افریقا میں فلمائی جائے گی۔

فلم کیلئے ہدایت کار کا انتخاب کیا جاچکا ہے اور شوٹنگ اس ہی سال شروع کردی جائے گی۔

Read Comments