Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاورمیں سال دو ہزار سولہ کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔ شکر پورہ کے رہائشی ایک سالہ محمد معاذ میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق پشاورسے سال دو ہزارسولہ کاپہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔ پشاورکے علاقے شکر پورہ چارسدہ روڈ کا رہائشی ایک سال کے بچے محمد معاذ میں پولیس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ بچے کے والدین بچے کو انسداد پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تھے۔ سال دوہزر سولہ کاپہلاپولیو کیس سامنے آنے کے بعد دوہزارپندرہ سے لے کراب تک ملک بھرمیں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد تیرپن اورخیبرپختونخوا میں سترہ جبکہ پشاورمیں پولیووائرس سیمتاثرہ بچوں کی تعداد گیارہ ہوچکی ہے۔
پشاور:پشاورمیں سال دو ہزار سولہ کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔ شکر پورہ کے رہائشی ایک سالہ محمد معاذ میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق پشاورسے سال دو ہزارسولہ کاپہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔ پشاورکے علاقے شکر پورہ چارسدہ روڈ کا رہائشی ایک سال کے بچے محمد معاذ میں پولیس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ بچے کے والدین بچے کو انسداد پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تھے۔
سال دوہزر سولہ کاپہلاپولیو کیس سامنے آنے کے بعد دوہزارپندرہ سے لے کراب تک ملک بھرمیں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد تیرپن اورخیبرپختونخوا میں سترہ جبکہ پشاورمیں پولیووائرس سیمتاثرہ بچوں کی تعداد گیارہ ہوچکی ہے۔