شائع 11 مئ 2017 05:57am

فضاء علی کی بیٹی کے ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

فضاء علی پاکستان کی نامور اداکارہ اور میزبان ہیں ،باصلا حیت ہونے کے ساتھ فضاء  کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

فضاء علی   کافی عرصے سے شوبز کی دنیا سے وابستہ ہیں ان کے یادگار ڈراموں میں "مہندی"ڈرامہ شامل ہے جسے آج تک لوگ بھلا نہیں پائے ہیں ،اس کے علاوہ انہوں نے تم ہو کہ چپ،لگن،اپنے ہوئے پرائے ،پیاری شمو اور یادیں وغیرہ میں بھی کام کیا ہے۔

حال ہی میں ان کی بیٹی کے ساتھ لی  گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کی جارہی ہیں آپ بھی دیکھئے

Thanks to:style.pk

Read Comments