وزیراعظم کوسعودع عرب اورایران میں مفاہمت کیلئےتجاوز

اپ ڈیٹ 16 جنوری 2016 01:33pm

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم نواز شریف کو سعودی عرب اور ایران میں مفاہمت کے لیے تجاو یز پیش کردی ہیں۔

سعودیہ ایران کشیدگی ختم کرنے کے حوالے سے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم نواز شریف کو خط ارسال کیا ہے ،جس میں تجاویز دی گئی ہیں کہ داعش کو انسانیت کا دشمن قرار دینے کے لیے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کی جائے،رحمان ملک نے تجویز دی ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل اعلٰی سطح پارلیمانی وفد تشکیل دیا جائے۔

ایران سطح پارلیمانی وفد وزیراعظم کی طرف سے سعودیہ بادشاہ اور ایرانی صدر سے ملاقات کرے،پارلیمانی وفد سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے کی پیشکش کرے۔

Read Comments