سنیل گروور کی مداح اداکاراؤں میں ایک اور اضافہ
کپل شرما شو کے سابق اداکار سنیل گروور گزشتہ دنوں دبئی میں کامیڈی شو کے سلسلے میں موجود تھے اور ان کے شو میں جلوہ گر تھیں بولی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی ۔
شلپا نے اس بارے میں ٹوئٹ بھی کیا اور سنیل کے ساتھ اپنی ایک سیلفی اپ لوڈ بھی کی۔
Many laughs tonight thanks to the very talented @WhoSunilGrover #dubai #jokes #laughter #fun pic.twitter.com/GwhBDmVbIK
— SHILPA SHETTY KUNDRA (@TheShilpaShetty) May 15, 2017
جس کے جواب میں سنیل نے ایک ٹوئٹ کی۔
While we were in Dubai for this event, aap yeh dekho Mumbai main kya ho raha tha @TheShilpaShetty pic.twitter.com/gzybUEtfvP
— Sunil Grover (@WhoSunilGrover) May 16, 2017
لگتا ہے سنیل کا کپل شرما شو چھوڑنا ان کے مداحوں کو زرا سا بھی ناگوار نہیں گزرا ہے۔
بشکریہ انڈیا ٹوڈے
Read Comments