Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایگلیٹ فورس کے اٹھائیسویں کورس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ منعقد ہوئی، نوسوستانوے اہلکاروں نے تربیت مکمل کرلی۔ تقریب میں چاق وچوبند دستے نے مہمان خصوصی کوسلامی پیش کی اورپاس آوٹ ہونے والے اہلکاروں نے تربیت کا شاندارعملی مظاہرہ بھی کیا ۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ پولیس فورس نے قربانیاں دیکرامن بحال کیا،پچھلے ڈھائی سالوں میں اسی فیصد کام ہواہے۔آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کاکہنا تھاکہ پولیس کی کاوشوں سے ہرقسم کے جرائم کم ہوئے ہیں،ٹارگٹ کلنگ میں اسی فیصداوربھتہ خوری میں ترپن فیصد کمی آئی۔تربیت مکمل کرنے والوں میں سات خواتین اہلکاربھی شامل ہیں،دوران تربیت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالوں میں میڈلزاورشیلڈزتقسیم کی گئیں۔
کراچی :کراچی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایگلیٹ فورس کے اٹھائیسویں کورس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ منعقد ہوئی، نوسوستانوے اہلکاروں نے تربیت مکمل کرلی۔ تقریب میں چاق وچوبند دستے نے مہمان خصوصی کوسلامی پیش کی اورپاس آوٹ ہونے والے اہلکاروں نے تربیت کا شاندارعملی مظاہرہ بھی کیا ۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ پولیس فورس نے قربانیاں دیکرامن بحال کیا،پچھلے ڈھائی سالوں میں اسی فیصد کام ہواہے۔
آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کاکہنا تھاکہ پولیس کی کاوشوں سے ہرقسم کے جرائم کم ہوئے ہیں،ٹارگٹ کلنگ میں اسی فیصداوربھتہ خوری میں ترپن فیصد کمی آئی۔تربیت مکمل کرنے والوں میں سات خواتین اہلکاربھی شامل ہیں،دوران تربیت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالوں میں میڈلزاورشیلڈزتقسیم کی گئیں۔