Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:سی آئی اے لاہور نے حساس ادارے کے افسر کو قتل کرنے والے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔پولیس کے مطابق سی آئی اے سول لائنز نے چھ ماہ قبل سندر کے علاقے میں حساس ادارے کے افسر کیپٹن احمد رضا کو قتل کرنے والے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان میں نصراللہ جاوید،راشد اور ساجد شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کی گئی تھی۔ ملزمان حساس ادارے کے قتل کے بعد بیرون ملک فرار ہوگئے تھے جہاں سے وہ علاقہ غیر آئے اور پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔
لاہور:سی آئی اے لاہور نے حساس ادارے کے افسر کو قتل کرنے والے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
پولیس کے مطابق سی آئی اے سول لائنز نے چھ ماہ قبل سندر کے علاقے میں حساس ادارے کے افسر کیپٹن احمد رضا کو قتل کرنے والے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان میں نصراللہ جاوید،راشد اور ساجد شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کی گئی تھی۔ ملزمان حساس ادارے کے قتل کے بعد بیرون ملک فرار ہوگئے تھے جہاں سے وہ علاقہ غیر آئے اور پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔