نیند کی کمی کا سبب صرف ذہنی پریشانی نہیں بلکہ یہ معمولی عادت بھی ہوسکتی ہے
موجودہ دور میں انسان زندگی کی گاڑی کو رواں دواں رکھنے کیلئے سخت محنت اور کوششوں میں مصروف ہے،محنت،کوشش اور تھکن کے باوجود خواتین و مرد وں کا سب سے بڑا مسئلہ نیند کی کمی ہے۔ بعض ماہرین نیند کی کمی کی وجہ ذہنی پریشانی بتاتے ہیں لیکن صرف ذہنی پریشانی اور ٹینشن کوالزام دینا درست نہیں بھارتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق فضائی آلودگی بھی نیند میں کمی کی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
Read Comments