Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی صورتحال ، ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اورکمانڈرکورفائیوکی اہم ملاقات ہوئی۔کورکمانڈرکراچی لیفٹنٹ جنرل نویدمختاراوروزیراعلیٰ نے امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن،جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیوں سمیت دیگراموربھی زیرغورآئے۔ اس موقع پرصوبائی وزیرداخلہ سہیل انورسیال اوروزیرخزانہ مراد علی شاہ بھی ملاقات میں شریک رہے۔
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ سے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی صورتحال ، ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اورکمانڈرکورفائیوکی اہم ملاقات ہوئی۔کورکمانڈرکراچی لیفٹنٹ جنرل نویدمختاراوروزیراعلیٰ نے امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن،جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیوں سمیت دیگراموربھی زیرغورآئے۔
اس موقع پرصوبائی وزیرداخلہ سہیل انورسیال اوروزیرخزانہ مراد علی شاہ بھی ملاقات میں شریک رہے۔