Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گلگت:گلگت میں برمس کے یتیم خانے میں گیس لیکیج سے دس بچے بے ہوش ہوگئے۔ بے ہوش بچوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق گلگت میں برمس کے یتیم خانے میں گیس لیکیج سے کمرے میں گیس بھر گئی۔ گیس بھر جانے کی وجہ سے دس بچے بے ہوش ہوگئے۔ بے ہوش ہونے والے دس بچوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال گلگت منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کی وجہ سے بے ہوش ہونے والے دس بچوں کو اسپتال لایا گیا۔ ان بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
گلگت:گلگت میں برمس کے یتیم خانے میں گیس لیکیج سے دس بچے بے ہوش ہوگئے۔ بے ہوش بچوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کے مطابق گلگت میں برمس کے یتیم خانے میں گیس لیکیج سے کمرے میں گیس بھر گئی۔ گیس بھر جانے کی وجہ سے دس بچے بے ہوش ہوگئے۔ بے ہوش ہونے والے دس بچوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال گلگت منتقل کردیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کی وجہ سے بے ہوش ہونے والے دس بچوں کو اسپتال لایا گیا۔ ان بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔