اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2016 11:18am

بغیر میک اپ کے خوبصورت نظر آنے والی ہالی وڈ اداکارائیں

ہالی وڈ میں بشترایسی اداکارائیں ہیں جو اپنی روز مرہ زندگی میں بیحد مختلف دکھتی ہیں اور چند ایک تو ایسی ہیں جنہیں دیکھ کر آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ وہی ہیں جنہیں ہم فلموں میں دیکھتے ہیں۔

قدرتی حسن وہ دین ہے جسے کسی قسم کی مصنوعی چیزوں کی ضرورت نہیں۔ہم نے چنداداکاراﺅں کا انتخاب کیا ہے جو کہ میک جیسی مصنوعی چیزوں سے آراستہ ہوئے بغیر ہی بیحد دلکش اور حسین ہیں ۔

ڈیمی لوواٹو  

ہیلری ڈف

کم کنڈرسن

اینی ہت وے

اوما تھرمن

میلا جووووچ


Read Comments