سندھ میں مسائل کے حل کیلئے اسحاق ڈار کو بھیجنے کا مطالبہ

شائع 17 جنوری 2016 02:29pm

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں مسائل کے حل کیلئے اسحاق ڈار کو بھیجنے کا مطالبہ کردیا ۔

یہ بات خورشید شاہ نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت چوہدری نثار کی جگہ اسحاق ڈار کو سندھ بھیجیں تو مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

Read Comments