Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔یہ دورہ امت مسلمہ کیلئے باہمی خیرسگالی کا ماحول پیدا کرے گا،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اورآرمی چیف کا اقدام عوامی امنگوں کی صحیح ترجمانی ہے۔
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔یہ دورہ امت مسلمہ کیلئے باہمی خیرسگالی کا ماحول پیدا کرے گا،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اورآرمی چیف کا اقدام عوامی امنگوں کی صحیح ترجمانی ہے۔