یہ ماسک چہرے پر مسلسل تین راتوں تک لگائیں, نتائج سے آپ خود حیران رہ جائیں گے
لیکن اب گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس جادوئی ٹوٹکے کو لگاتار 3 راتوں تک استعمال کرنے کے بعد آپ خود اپنے چہرے کی جانب دیکھ کر ہوش کھو بیٹھیں گے۔
یہ ماسک چہرے پر مسلسل تین راتوں تک لگائیں اور پھر نتائج سے آپ خود حیران رہ جائیں گے۔
آلو اور لیموں کے رس کا ماسک:
ایک آلو
آدھا کپ لیمو ں کا رس
.سب سے پہلے آلو کو چھوٹے تکڑوں میں کاٹ لیں اور اسے بلینڈ کر لیں اور اس میں لیموں کا رس شامل کر لیں
اس ماسک کو چہرے پر لگانے کے بعد تھوڑا مساج بھی کریں ، سرکلر موشن میں اپنے چہرے پر لگائیں اور 20 منٹ چہرے پر لگا رہنے دیں اس کے بعد دھو لیں۔
کھیرے اور آلو کا ماسک:
ایک آلو
آدھا کھیرا
آلو اور کھیرے کو چھوٹے حصوں مں کاٹ لیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ بلنڈ کر لیں
اب اس مکسچر کو 15 منٹ چہرے پر لگا رہنے دیں اور نیم گرم پانی س دھو لیں۔
Read Comments