نظروں کو دھوکا دینے والے دلچسپ فلمی مناظر
ممبئی:بھارتی فلمیں پوری دنیا مین بیحد مقبولیت کی حامل ہیں، بیشتر افراد بھارتی فلموں کے شوقین نظر آتے ہیں، فلموں میں موجود گانے سن کر اور خوبصورت مناظر دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ لیکن بعض مناظر ایسے ہوتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ یہ سن کر یقینا آپ کو حیرت ہو رہے ہو گی مگر یہ سچ ہے فلموں میں بہت سی ایسی چیزیں دکھائی جاتی ہیں جن کا دور دور تک حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ یہ محض افیکٹس ہوتے ہیں جو مناظر کو دلفریب بناتے ہیں۔ اور لوگ انہیں دیکھ کر ایسے ہی کچھ مناظر آج ہم آپ کو دیکھائیں گے جو دیکھنے میں تو بیحد خوبصورت اور غیر یقینی ہیں مگر ان کی اصلیت تو کچھ اور ہی ہے۔ واٹس یور راشی اسپیشل 26 ریڈی ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی اوہ مائی گوڈ مدراس کیفے کائیٹس
خوابی دنیا میں گھومنے لگتے ہیں۔