Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی : کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بورڈ آف ریونیو کی ساڑھے چارسوایکڑ زمین واگزار کروانے کے لئے اینٹی انکروچمنٹ پولیس کا آپریشن جاری ہے۔بورڈ آف ریونیو کی ساڑھے چارسوایکڑاراضی واگزارکرانے کے لےے اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے بڑی کارروائی کی،بھاری مشینری کی مدد سے غیرقانونی تعمیرات منہدم کی گئیں۔ پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری موقع پرموجود تھی،مختیارکارابراہیم حیدری کے مطابق پینتالیس ایکڑزمین واگزارکرالی گئی،اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے ملزم طارق مسیح کو گرفتارکرلیا۔
کراچی : کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بورڈ آف ریونیو کی ساڑھے چارسوایکڑ زمین واگزار کروانے کے لئے اینٹی انکروچمنٹ پولیس کا آپریشن جاری ہے۔
بورڈ آف ریونیو کی ساڑھے چارسوایکڑاراضی واگزارکرانے کے لےے اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے بڑی کارروائی کی،بھاری مشینری کی مدد سے غیرقانونی تعمیرات منہدم کی گئیں۔
پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری موقع پرموجود تھی،مختیارکارابراہیم حیدری کے مطابق پینتالیس ایکڑزمین واگزارکرالی گئی،اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے ملزم طارق مسیح کو گرفتارکرلیا۔