Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکار معمول کے مطابق گشت پر تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیاتھا۔ دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی اور اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکار معمول کے مطابق گشت پر تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیاتھا۔
دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی اور اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔