اپ ڈیٹ 15 جون 2017 08:46am

سلمان خان کی نئی ویڈیو منظرعام پر

سلمان خان بولی وڈ نگری کے ایک ایسے فنکار جو عموماً عوام میں پائے جاتےہیں۔ ان کا اور ان کے مداحوں کے درمیان ان کا سلیبریٹی ہونا کبھی معنی نہیں رکھتا۔

ایسی ہی ایک ویڈیو انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی ہے جس میں سڑک پر ایک عام آدمی کی طرح سائیکل چلاتے نظر آرہے ہیں۔

Read Comments