Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے حوالے سے فیصلہ تبدیل کر دیا گیا،آج صبح اے ٹی سی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔آج نیو ز کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے حوالے سے فیصلہ تبدیل کر دیا گیاہے ،کہاگیا ہے کہ آج صبح پیشی کے بعد نیب کے حوالے کیا جائے گا،جس کے بعد نیب تفتیش کر سکے گی،اعلیٰ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قانونی نقطہ نظر سے نیب کے حوالے نہیں کر سکتے ۔
کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے حوالے سے فیصلہ تبدیل کر دیا گیا،آج صبح اے ٹی سی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
آج نیو ز کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے حوالے سے فیصلہ تبدیل کر دیا گیاہے ،کہاگیا ہے کہ آج صبح پیشی کے بعد نیب کے حوالے کیا جائے گا،جس کے بعد نیب تفتیش کر سکے گی،اعلیٰ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قانونی نقطہ نظر سے نیب کے حوالے نہیں کر سکتے ۔