وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع

شائع 18 جنوری 2016 01:07pm

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے نامزد میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کردی، وسیم اختر کے خلاف سپرہائی وے اور سہراب گوٹھ تھانوں میں اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کے مقدمات درج ہیں۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ حکومت فوری طور پر منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل کرے۔وسیم اختر نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے نئے صوبوں کے لیے وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے نامزد میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کردی، وسیم اختر کے خلاف سپرہائی وے اور سہراب گوٹھ تھانوں میں اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کے مقدمات درج ہیں۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ حکومت فوری طور پر منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل کرے۔وسیم اختر نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے نئے صوبوں کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرائی ہے، نئے صوبوں کی تحریک پر کام چل رہا ہے۔قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرائی ہے، نئے صوبوں کی تحریک پر کام چل رہا ہے۔

Read Comments