بولی وڈ کی وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی
انسان کا وزن جب بڑھ جاتا ہے تو اسکی کشش اور رونق ختم ہو جاتی ہے۔آج ہم آپ سے بولی وڈ کی ان اداکاراؤں کا ذکر کرنے جارہے ہیں جنہوں نے ڈائٹ اور ورزش سے خوب محنت کرکے اپنے وزن میں بہت زیادہ کمی کی اور ایک آئیڈیل جسامت کو حاصل کیا۔
پرینیتی چوپڑا
عالیہ بھٹ
سونم کپور
سوناکشی سنہا
زرین خان
کرینا کپور خان
شلپا شیٹھی
ایشوریا رائے بچن
پریانکا چوپڑا
کترینہ کیف
Read Comments