شائع 29 جون 2017 06:56am

عید پر کس اداکارہ نے بہترین لباس پہنا؟

رمضان المبارک کے بعد لوگ عید کا تہوار نہایت جوش و خروش سے مناتے ہیں ، غریب ہو یا امیر ہر کوئی اپنی طرح سے اس دن خوشیاں سمنٹنے میں مگن رہتا ہے ایسے میں ہماری پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارائیں اس جستجو میں نظر آتی ہیں کہ کسی طرح وہ ایسا لباس بنا لیں جو بہترین ہو اور اسی اثناء میں وہ بہترین سے بہترین لباس کا انتخاب کرتی ہیں

پاکستانی اداکاراؤں  نے عید کی تیاریوں کیسے کیں آج ہم آپ کو دیکھائیں گے ، ان اداکاراؤں کے لباس یقینا بیحد خوبصورت اور مختلف ہیں اور یہ کہنا کہ کس کا لباس بہترین ہے تھوڑا مشکل ہو گا۔  آپ بھی ان اداکاراؤں کی تصاویر دیکھیں اور ان کی عید کی تیاریوں سے لطف اندوز ہوں۔

انعم گوہر

حریم فاروق

حرا مانی

مایا علی

نیلم منیر

صنم چوہدری

سنبل اقبال

یمنیٰ زیدی

بشکریہ: ریویو اٹ ڈاتٓٹ پی کے

Read Comments