بھارتی فلم انڈسٹری اور فنکار پوری دنیا میں لوگوں کی اہم توجہ بنے رہتے ہیں، لوگ نہ صرف بھارتی فلمیں شوق سے دیکھتے ہیں بلکہ فنکاروں کی زندگی کے بارے میں جاننے کے لئے بھی بےتاب رہتے ہیں۔
جہاں اس انڈسٹری کی چاک و چوبند کا سوال ہے تو وہاں کے فنکار خود کو ہر دم پرکشش اور اچھا رکھنے کی لئے بیحد کوشیشیں کرتے ہیں تاکہ وہ لوگوں کے دلوں پر ہمیشہ راج کر سکیں۔
اچھا کھانا اچھا پہننا اور اچھا دکھنا ہر انسان کی خواہش ہے لیکن کچھ لوگوں کی ضرورت بھی ہے۔ اس کے بغیر کچھ لوگ بالکل ادھورے ہیں، آج ہم آپ کو چند ایسی اداکاراؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کی زندگی میں پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اپنے ہمسفر کے لئے ان شخصیات کا انتخاب کیا جو معمولی افراد نہیں بلکہ امیر لوگوں کی فہرست میں شامل ہیں ۔
آئیں دیکھتے ہیں کون ہیں وہ اداکارائیں؟
ٹینا امبانی،انیل امبانی
کیم شرما ،علی پنجانی
سلینا جیٹلی،پیٹر ہیگ
سلینا کا شمار بولی وڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے،ان کی خوبصورتی کے پیش نظر بولی وڈ کے بہت سے لوگ ان سے شادی کے خواہشمند تھے،سلینا کے پاس خوبصورتی تو بہت تھی لیکن اداکاری میں وہ کوئی خاص کمال نہ دکھا سکیں ،لہٰذا آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کامیاب بزنس مین پیٹر ہیگ کو جیون ساتھی کیلئے منتخب کرلیا ۔
ڈمپی گانگولی،راہول مہاجن
عائشہ ٹاکیہ،فرحان اعظمی
ودیا بالن،سدھارتھ رائے کپور
امریتا اروڑا،شکیل
جوہی چاؤلہ،جے مہتا
شلپاشیٹھی،راج کندرا