ایکشن اور سنسنی خیز مناظر لیے ہالی ووڈ فلم ''ڈیتھ نوٹ'' کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی ایک ایسے اسٹوڈنٹ کے گرد گھومتی ہے جس کی نوٹ بک لوگوں کے لیے قاتل بن جاتی ہے۔فلم رواں سال پچیس اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
ایکشن اور سنسنی خیز مناظر لیے ہالی ووڈ فلم ''ڈیتھ نوٹ'' کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم کی کہانی ایک ایسے اسٹوڈنٹ کے گرد گھومتی ہے جس کی نوٹ بک لوگوں کے لیے قاتل بن جاتی ہے۔فلم رواں سال پچیس اگست کو ریلیز کی جائے گی۔