اپ ڈیٹ 12 جولائ 2017 07:43am

پرانےڈراموں سے جڑی حسین یادیں

پاکستانی پرانی ڈرامے آج بھی لوگوں کے زہنوں پر نقش ہیں ، آج بھی لوگ خود کو ان حسین یادوں سے نہیں نکال پائے، آج ٹی وی کے مارننگ شو میں ماضی کے ڈراموں کے مشہور لکھاری حسینہ معین سے ملاقات کی گئی جس میں انہوں نے ماضی میں اپنے دلچسپ واقعات ہمارے سے شئیر کئے۔

ان ڈراموں سے لوگوں کی بہت سی حسین یادیں اب تک جڑی ہیں جنہیں بھلانا نا ممکن ہے۔

 

Read Comments