عالیہ بھٹ کی چند نایاب تصاویر
بولی وڈ میں معصوم چہرے والی اداکارہ عالیہ بھٹ ادکاری میں کسی سے کم نہیں۔ تھوڑے ہی عرصے میں انہوں نے انڈسٹری میں بہت واضح مقام بنالیا ہے۔
اب تک تو عموماً ان کی فلمی زندگی کے متعلق ہی تصاویر آپ نے دیکھی ہوں گی ہم آپ کو دکھاتے ہیں چند ایسی نایاب تصاویر جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
Read Comments