بولی وڈ کی 8مشہور غیر شادی شدہ شخصیات
ایکتا کپور
بھارت کے مشہورساس بہوڈراموں کی 41سالہ پروڈیوسر ایکتا کپور نے ابھی تک شادی نہیں کی ہے۔
امیشا پٹیل
کہو نہ پیار ہے سے بولی وڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی 40سالہ امیشا پٹیل بھی ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔
تبو
تبو بولی وڈ کےان اداکاراؤں میں سے ہیں جو کردار چننے کے معاملے میں نہایت سنجیدہ ہیں۔ 45سالہ اداکارہ ابھی تک سنگل ہیں۔
منیش ملہوترا
بولی وڈ کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کی عمر 50برس ہے اور انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی ہے۔
کرن جوہر
ایک اور بولی وڈ سلیبریٹی جو ابھی تک کنوارے ہیں۔
اکشے کھنّا
دل چاہتا ہے کے 41سالہ اداکار ابھی شادی کے بندھن میں نہیں بندھے ہیں۔
سشمیتا سین
دو بچوں گود لینے والی 40سالہ سشمیتا سین بھی ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں ۔
سنجے لیلا بھنسالی
سنجے لیلا بھنسالی بولی وڈ کے بڑےہدایتکاروں میں سے ایک ہیں۔53سالہ سنجے نے بھی ابھی شادی نہیں کی ہے۔
Desi martiniبشکریہ