Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اوردیگرسیاسی جماعتوں کے دفاتر کو سیل کرنا احمقانہ اقدام ہے۔اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے دفاترکوسیل کرنے پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کئی مسائل میں گھرا ہوا ہے ،حکومت ان مسائل پرتوجہ دے نہ کہ بلاجوازلوگوں کو پریشان کرے۔ اگر سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے دفاترسیل کیے گئے ہیں توپھررہائشی علاقوں میں رہنے والے بہت سے وفاقی وزرا جن کے گھر پرسیاسی سرگرمیاں ہوتی ہیں انہیں بھی سیل کیا جائے۔
اسلام آباد:چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اوردیگرسیاسی جماعتوں کے دفاتر کو سیل کرنا احمقانہ اقدام ہے۔
اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے دفاترکوسیل کرنے پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کئی مسائل میں گھرا ہوا ہے ،حکومت ان مسائل پرتوجہ دے نہ کہ بلاجوازلوگوں کو پریشان کرے۔ اگر سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے دفاترسیل کیے گئے ہیں توپھررہائشی علاقوں میں رہنے والے بہت سے وفاقی وزرا جن کے گھر پرسیاسی سرگرمیاں ہوتی ہیں انہیں بھی سیل کیا جائے۔