شائع 15 جولائ 2017 02:07pm

جگا جاسوس کے پہلے دن کی کمائی کتنی رہی؟

رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی 14جولائی کو ریلیز ہونے والی فلم  جگا جاسوس پر لوگوں کا ملا جلا رجحان رہا۔

جگا جاسوس میں وہ تمام عناصر موجود ہیں جو بچوں کی فلم میں موجود ہونے چاہیئں اور بچے ضرور ڈیٹیکٹو رنبیر کے تصوراتی سفر سے ضرور محظوظ ہوں گے۔

نامور فلم ناقد اور ٹریڈ انیلسٹ تران آدرش نے ٹوئٹر پر فلم کی پہلے دن کی کمائی کے متعلق پوسٹ کی۔

دیکھنا یہ ہے کہ انوراگ باسو کی زیر ہدایت بننے والی فلم ہفتے بھر میں کتنا اچھا بزنس کر پاتی ہے۔

بشکریہ زی نیوز

Read Comments