زرین خان کی چند خوبصورت تصاویر
زرین خان بولی وڈ انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہے۔ سلمان خان کی فلم ویر سے بولی وڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ با صلاحیت ہونے کے باوجود انڈسٹری میں کوئی یادگار کردار نہیں کر پائیں ہیں۔ لیکن خوبصورتی کے سبب بولی وڈ میں ان کا اپنا ایک الگ مقام ہے۔
ہم آپ کو دکھاتے ہیں ان کی چند ایسی تصاویر جو ان کی معصومیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
Indian Expressبشکریہ
Read Comments