عائشہ ٹاکیا نے اپنے بیٹے کو پہلی ترجیح قرار دیدیا
اداکارہ عائشہ ٹاکیا جو تقریباً تین برس سے انڈسٹری سے دور ہیں، انہیں اپنی اس غیر حاضری پرکچھ ملال نہیں ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے میکائیل ازمی ،جو تین برس کا ہے، کی دیکھ بھال کر رہی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ بیٹے کی پرورش کا تجربہ اب تک زبردست رہا۔
عائشہ کی اسکرین پر واپسی ایک میوزک ویڈیو کے ساتھ ہوئی ہے۔ مستقبل کے منصوبوں میں ریسٹورانٹ کھولنے کے ساتھ دیگر پروجیکٹس شامل ہیں۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا ان کی پہلی ترجیح ہے۔
My handsome lil angel #Mikail #ayeshatakia #mikailazmi #babyLove #cutiepatootie 😍 #mySon #myBaby
A post shared by Ayesha Takia Azmi (@ayeshatakia) on
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
Read Comments