شائع 23 جولائ 2017 12:44pm

بولی وڈ اداکارہ نیہا شرما کی حیران کردینے والی چند تصاویر

نیہا شرما بولی وڈ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ فلم کروک سے اپنے ہندی فلم کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ بہت زیادہ فلموں میں نظر نہیں آتیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے انتخاب میں کتنی محتاط ہیں۔

نیہا کی آئندہ آنے والی فلم مبارکن ہے جس میں وہ مہمان اداکار کے طور پر نظر آئیں گی۔ لیکن فی الحال ہم آپ کو دکھاتے ہیں نیہا چند ایسی تصاویر جس میں ان کی خوبصورتی اور معصومیت کا امتزاج واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

Read Comments